مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کے ساتھ کولمبس امریکہ میں
چوہدری افتخار احمد چوہدری ابرار احمد چوہدری حسیب احمد چوہدری علی رضا محمد عبداللہ چوہدری خاور چوہدری خرم صاحبان کی سعادت ملاقات
قبلہ پیر صاحب ان کی خصوصی دعوت پر ان کی رہائش گاہ پر تشریف فرما ہوئے اور خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی







