امریکہ سے

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم امریکہ کے
تبلیغی و روحانی دورہ کے سلسہ میں واشنگٹن انٹر نیشنل ایئرپورٹ امریکہ میں تشریف فرما ہو چکے ہیں
ایئرپورٹ پر محمد نعیم بٹ جماعتی صاحب
محمد اسلم بلال بٹ صاحب نے قبلہ مہرالملت پیر صاحب کو خوش آمدید کہا

اپنا تبصرہ لکھیں