سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضور امیر ملت قبلہ
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی
مغربی لندن کے شہر ھاونسلو میں واقع چوہدری کالا خان جماعتی صاحب کی اقامت گاہ پر تشریف آوری کا عکس نامہ
قبلہ پیر صاحب نے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی







