سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضور امیر ملت قبلہ
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی میونخ جرمنی میں
شمس عارف بھائی کی خصوصی دعوت پر ان کی
پوٹمس پیزا شاپ میں تشریف
آوری کا عکس نامہ
قبلہ پیر صاحب کے اعزاز میں خوبصورت عصرانہ پیش کیا گیا
قبلہ پیر صاحب نے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی
اس موقع پر علامہ سید فرحت حسین شاہ صاحب
حافظ محمد عامر جماعتی صاحب و دیگر یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت موجود تھے








