برمنگھم سے

سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ نے جامعہ مسجد امیر ملت برمنگھم برطانیہ میں جمعتہ المبارک کا خطبہ
حضور قبلہ عالم شہنشاہ امیرِ ملت الحاج الحافظ پیر سید جماعت علی شاہ صاحب اور تاجدارِ گولڑہ پیر سید مہر علی شاہ صاحب گولڑوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی دینی و ملی خدمات کے موضوع پر ارشاد فرمایا
یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت کی ایک کثیر تعداد نے قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کی امامت میں نمازِ جمعہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی

اپنا تبصرہ لکھیں