بہاولپور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم نےالمعین ختمِ نبوّت ریسرچ انسٹیٹیوٹ بہاولپور کا وزٹ فرمایاقبلہ پیر صاحب کے ساتھ صاحبزادہ پیر سید محسن علی شاہ صاحب بخاری بھی موجود ہیں