سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
کی صدارت میں باہمنی والا ضلع قصور کی جامع مسجد میں
محفلِ میلاد النبی ﷺ کا خوبصورت اہتمام محمد افتخار جماعتی اور محمد ذوالفقار جماعتی صاحب کی میزبانی میں کیا گیا
قبلہ پیر صاحب نے خصوصی خطاب و دعا فرمائی








