جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کے ساتھ سعادت ملاقات کے لیئے
قصور سے محمد آصف جماعتی صاحب محمد امجد جماعتی صاحب و دیگر پیر بھائی حاضر ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں