لاہور سے

مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کی صدارت میں گلبرگ سی بلاک لاہور میں حاجی غلام مرتضیٰ جماعتی صاحب کے ایصالِ ثواب کے لیے ختمِ چہلم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے مواعظہ حسنہ ارشاد فرمائے اور مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی
ختمِ چہلم کی تقریب میں عزیز و اقارب کے علاؤہ معروف سماجی شخصیات نے شرکت کی

اپنا تبصرہ لکھیں