گذشتہ شب مشرقی لندن کے شہر وآلتھم سٹو کے ادارہ دار العلوم قادریہ جیلانیہ میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے پیر سید مظہر شاہ گیلانی صاحب سے پیر سید عبد القادر شاہ گیلانی صاحب کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور ان کے بلندی درجات کے لیئے دعا فرمائی
اس موقع پر پیر سید علی امام شاہ گیلانی صاحب کی صحتیابی کے لئے بھی خصوصی دعا فرمائی







