سید الشّھداء امام عالی مقام
مولا امام حسین پاک علیہ السّلام
حضرت امام قاسم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت امام علی اکبر علیہ السلام
حضرت غازی عباس علمدار رضی اللہ تعالیٰ عنہ
و دیگر شھدائے کربلا کی بارگاہِ ناز میں
عاجزانہ حاضری و الوداعی سلام نفوسِ قدسیہ کی پاک بلند و بالا بارگاہ میں پیش کرنے کے بعد سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ صاحب حرم کربلا سے بغداد شریف روانہ ہو گئے ہیں کربلا معلیٰ شریف میں روحانی کیفیات سے بھرپور لمحات میں
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے
تمام یاران طریقت و جملہ معتقدین
و حلقہ اربابِ محبت کو بلخصوص خاندان حضور قبلہ عالم امیر ملت کے تمام افراد کو اپنی دعاؤں میں شامل حال رکھا









