بغداد شریف سے

سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
نے حضرتِ شیخ شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اور حضرت امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے مزارات مبارکہ پر حاضری دی اور خصوصی دعا فرمائی
عقیدت مندان خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت جملہ یاران طریقت متعلقین و متوسلین
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی دعاؤں میں شامل حال ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں