بغداد شریف سے

سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
نے حضرتِ سری سقطی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اور حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے مزارات مبارکہ پر حاضری دی اور خصوصی دعا فرمائی
جملہ یاران طریقت متعلقین و متوسلین
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی دعاؤں میں شامل حال ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں