سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کی صدارت میں
تبلیغی و روحانی دورہ بہاولپور کے دوران حاجی محمد اللہ بخش جماعتی صاحب کی رہائش گاہ پر
عظیم الشان محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ و یوم حضور امیر ملت کا خوبصورت انعقاد
قبلہ حضور مہرالملت صاحب نےمواعظ حسنہ سے حاضرین محفل کے قلوب و اذہان کو روشن فرمایا
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ محفلِ پاک میں تشریف فرما ہیں













