سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کی
صدرات میں خانقاہ عالیہ کلی شریف پر منعقدہ عظیم الشان تصوّف سیمینار میں
پیر سید اظہر الحسن شاہ صاحب گیلانی کے ہمراہ ماہنامہ شمس المشائخ اور مختلف رسائل میں تصوف کے فروغ کے حوالہ سے مقالہ جات لکھنے والے ممتاز علماء و مشائخ دانشور پروفیسر حضرات میں ان کی گرانقدر خدمات پر ان کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا
















