حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف کے ساتھ ملاقات کی سعادت حاصل کرنے کے لیئے گجرات سے صاحبزادہ محمد عارف نعمانی صاحب شیخ محمد تنویر صاحب حاضر ہوئے





