سعودی عرب سے

ادائیگی عمرہ شریف و حاضری بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عاجزانہ
حاضری پیش کرنے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیئے روانہ ہو رہے ہیں
چودھری محمد ناصر شیر جماعتی
مرید حسین جماعتی محمد حسنین جماعتی قبلہ پیر صاحب کو ایئر پورٹ سے الوداع کر رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں