تاجدارِ کائنات دونوں جہاں کے مالک و مختار خاتم النبیین حضورنبی کریم ﷺ کی بارگاہِ ناز میں

بارگاہِ بے کس پناہ میں
قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
حاضر ہیں
تمام یاران طریقت متعلقین و متوسلین بلخصوص اہل غزہ و فلسطین کے مظلوم مسلمان اور گلوبل صمود فلوٹیلا کے اراکین حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی دعاؤں میں شامل ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں