گزشتہ روز اٹلی سے

حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف کی
خطبہ جمعتہ المبارک ارشاد فرمانے کے لیئے اٹلی کے شہر سولارو کی جامعہ مسجد مدنی میں تشریف آوری کے موقع پر عکس بند کیئے گئے
روحانی و دلفریب مناظر
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کی امامت میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی اور درود و سلام و دعا کے بعد یاران طریقت و احبابِ محبت نے قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب سے ملاقات کا شرف بھی حاصل کیا

اپنا تبصرہ لکھیں