اٹلی سے

حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی سولارو اٹلی میں حاجی جاوید وارثی صاحب کی دعوت پر ان کے سٹور میں تشریف آوری کے موقع پر لی گئی تصاویر
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے حاجی جاوید وارثی صاحب کے رزق میں وسعت و کشادگی کے لیئے خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں