حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام
منبع فیوض و برکات مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
زیدہ شرفُہٗ الکریم مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف کی اٹلی کے شہر سولارو میں حافظ محمد فرحان جماعتی صاحب کی
اقامت گاہ میں تشریف آوری کا عکسی منظر نامہ
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کے اعزاز میں خوبصورت ظہرانہ پیش کیا گیا
بعد ازاں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے حافظ محمد فرحان جماعتی صاحب و اہل خانہ کے لیئے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی










