عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
جرمنی کے تبلیغی و روحانی دورے کے بعد
تبلیغ اسلام و ترویج شریعت و احیائے سنت کے فروغ کے سلسلہ میں اٹلی میلان تشریف فرما ہو چکے ہیں
میلان کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر سید شاہد حسین شاہ صاحب علامہ
عبد الرحمٰن صاحب علامہ مختار صاحب ملک نعمان صاحب سید منیب شاہ صاحب چودھری محمد نسیم صاحب
محمد ذوالفقار صاحب و دیگر یاران طریقت نے قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کا استقبال کرنے کی سعادت حاصل کی









