برمنگھم سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں آج صبح جامع مسجد امیر ملت برمنگھم میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے عید الاضحٰی کی نماز پڑھائی اس موقع پر قبلہ پیر صاحب نے تمام امت مسلمہ بالخصوص فلسطینی اور کشمیری مسلمانوں کے لئے خصوصی دعائیں فرمائی