محلہ رحمان پورہ گجرات کے دار العلوم نقشبندیہ و خانقاہ نقشبندیہ میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا – موضوع: “زندہ باد پاکستان “
جمعہ کے بعد ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضور شمس الملت پیر سید نور حسین شاہ جماعتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب قبلہ پیر صاحب نے فرمائی












