حیدرآباد سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد پہنچ گئے ہیں خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ علی پور سیداں شریف حاجی محمد صدیق جماعتی صاحب و دیگر پیر بھائیوں نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا