اللہ پاک کے فضل و کرم سے یوکے کے تبلیغی دورے کے بعد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سعودی عرب پہنچ گئے ہیں
جدہ ایئرپورٹ پہنچنے پر چوہدری محمد طاہر فاروق اکرم جماعتی صاحب ۔ چوہدری محمد نویز وڑائچ جماعتی صاحب و دیگر نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا






