گزشتہ روز حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام آفتابِ طریقت و ماہتاب شریعت محافظ عقیدہ
تاجدارِ ختمِ نبوت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف کی
خطبہ جمعتہ المبارک بسلسلہ یومِ حضور فخر ملت کے سلسلہ میں
ویڑھ سپرا 159 چک میں تشریف آوری کے موقع پر عکس بند مناظر
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے خطبہ جمعتہ المبارک ارشاد فرمایا ہزاروں کی تعداد میں یاران طریقت نے قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کی امامت میں نمازِ جمعتہ المبارک ادا کرنے کی سعادت حاصل کی













