جہلم کینٹ میں
عالمی مبلغ اسلام حقیقی وارث مسند و فیضانِ امیر ملت سفیر مشن حضور امیر ملت حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
مرکزی سجادہ نشین دربار عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف کی
صدارت و سرپرستی
میں چوہدری شاہد جماعتی صاحب کے والد بزرگوار مرحوم و مغفور
کے سالانہ ختمِ پاک کا خوبصورت انتظام
اختتام پر قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے چوہدری شاہد جماعتی صاحب کے والد محترم کی بخشش و مغفرت و بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا فرمائی





