جے ایم کے مارکی نارووال میں
آفتابِ طریقت و ماہتاب شریعت
عالمی مبلغ اسلام وارث مسند و فیضانِ حضور
امیر ملت واقف اسرار و رموز حقیقت
منبع رشد و ہدایت حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف کی
شہزادہ حضور امیر ملت صاحبزادہ
پیر سید حسان حسین شاہ صاحب جماعتی کی شادی خانہ آبادی کی تقریب سعید میں تشریف آوری کے تصاویری مناظر













