بریڈفورڈ سے

سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب حاجی محمد ظہور جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے

قبلہ پیر صاحب نے حاجی صاحب کو انکے پوتے کی پیدائش پر ان کو مبارکباد پیش کی اور دعائے خیر فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں