بریڈفورڈ سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب خالد جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے خالد جماعتی صاحب کے بھائی محمد یونس صاحب کے انتقال پر قبلہ پیر صاحب نے ان سے تعزیت کی اور ان کی بخشش و مغفرت کیلئے دعا فرمائی