آج جامع مسجد امیر ملت برمنگھم میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا
بعنوان: عظمت مخدومہ کائنات سلام اللہ علیہا و شان حضور سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ
جمعہ کے بعد ایک ختم خواجگان شریف کا بھی انعقاد کیا گیا












