لاہور سے

جامع مسجد حنفیہ غوثیہ سالک آباد میں ایک عظیم الشان محفل پیغام اولیاء اللہ و ذکر اہلبیت علیہم السلام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں