نتھے جاگیر سے

آج سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جامع مسجد گلزار مدینہ انصاریاں والی میں جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا

جمعہ کے بعد ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب قبلہ پیر صاحب نے فرمایا

اپنا تبصرہ لکھیں