لاہور فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں گزشتہ روز لاہور میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے پیر سید ذاکر حسین زنجانی صاحب کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت فرمائی