مدرسہ جماعتیہ حیدریہ سید العلوم کنگنی والا گجرانوالہ میں ایک سالانہ جلسہ دستار فضیلت کا انعقاد کیا گیا
سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے 50 سے زائد طلباء بچوں کی دستار بندی فرمائی اور بچیوں کو اسناد تقسیم کئے
زیر اہتمام: پیر سید الیاس حسین شاہ بخاری جماعتی صاحب


























