نارووال سے

مرکز اویسیہ نارووال پر ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضور بدر المشائخ رحمتہ الله علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں