لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں گلبرگ لاہور میں حاجی مصطفی صاحب کے انتقال پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے انکے بھائی حاجی مرتضٰی صاحب اور اہل خانہ سے تعزیت کی اور ان کی بخشش و مغفرت کیلئے دعا بھی فرمائی