آزاد کشمیر سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں چکسواری آزاد کشمیر میں حاجی محمد ادریس جماعتی صاحب کے ہوٹل پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کے اعزاز میں عشائیہ پیش کیا گیا قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر فرمائی