ملتان سے

جامع مسجد فیضان فاطمہ الزہراء منہاج الحسن ایجوکیشنل سسٹم لطف آباد ملتان میں ایک عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و عظمت مخدومہ کائنات سلام اللہ علیہا کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں