لاہور سے

قصر امین شادی ہال اتحاد کالونی علامہ اقبال ٹاؤن لاہور پر ایک عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ بسلسلہ بڑی گیارہویں شریف کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں