آزاد کشمیر سے

میرپور آزاد کشمیر کے گاؤں کھاڑک میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے چوہدری محمد مظہر جماعتی صاحب کے نئے گھر (جماعتی ہاؤس ) کا افتتاح کیا

اس موقع پر ایک محفل پاک کا انعقاد بھی کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب قبلہ پیر صاحب نے فرمائی

منجانب: کالا خان جماعتی صاحب و برادران۔ کھاڑک

اپنا تبصرہ لکھیں