جہلم سے

ٹھٹھی گجراں میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل عرس مبارک حضرت مولانا پیر حکیم عبد الحق رحمتہ اللہ علیہ و عرس مبارک حضرت مولانا پیر حکیم نور عالم نوری جماعتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت حضور قمر الملت پیر سید خورشید حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں ، زیر سرپرستی سجادہ نشین حضرت امیرِ ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب

زیر قیادت و اہتمام صاحب زادہ حکیم عبد الجلیل نوری جماعتی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں