بریشیا اٹلی کی محمدیہ اسلامیہ سینئر میں شاہ ولایت فاؤنڈیشن انٹرنیشنل بریشیا اٹلی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان سالانہ محفل النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی












