گزشتہ شب کو نارووال کے گاؤں مل باجوہ میں ایک عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی
پیر سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی
زیر اہتمام؛ بزم فاطمہ الزہراء کمیٹی مل باجوہ ضلع نارووال
















