برمنگھم سے

صاحبزادہ محمد رفیق چشتی سیالوی صاحب کی عیادت اور صحتیابی کے لئے سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب دعا فرما رھے ہیں اس موقع پر علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی صاحب صاحبزادہ پیر شفیق الرحمن چشتی صاحب ثنا خوانان مصطفیٰ محمد نصر چٹھہ صاحب قاری محمد افضال انجم صاحب محمد شفیق احمد جماعتی صاحبزادہ عتیق الرحمن چشتی صاحبزادہ عطاء الر سول چشتی صاحب موجود ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں