ناٹنگھم سے

محمد اشرف جماعتی صاحب کے گھر پر ایک محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں