برمنگھم سے

پاکستان کانسولیٹ برمنگھم میں ایک محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اس محفل میں مذہبی سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی

اپنا تبصرہ لکھیں