لاہور سے

اللہ پاک کے فضل و کرم سے یوکے و یورپ کے تبلیغی دورے کے سلسلہ میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب روانہ

صاحبزادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب، حافظ محمد عبد الرحمن جماعتی صاحب اور حافظ محمد شفیق جماعتی صاحب قبلہ پیر صاحب کو الوداع کرتے ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں