حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت آفتابِ طریقت و ماہتاب شریعت مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی عالم اسلام کے عظیم ادارہ مرکز اسلام
جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی میں آمد
شیخ الحدیث والتفسیر استاذ العلماء
یادگار اسلاف
پیر سید حسین الدین شاہ صاحب سلطان پوری سے ملاقات کے تصاویری مناظر
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے
تحفظ عقیدہ ختمِ نبوّت کے حوالے سےسپریم کورٹ میں دائر مبارک ثانی کیس میں جرات مندانہ کردار ادا کرنے پر مصلح امت
پیر سید حسین الدین شاہ صاحب سلطان پوری
کو مبارکباد پیش کی
دورانِ ملاقات تحفظ عقیدہ تاجدارِ ختمِ نبوّت اتحاد اہلسنت
و دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
اس موقع پر جگر گوشہ مصلح امت صاحبزادہ پیر سید حبیب الحق شاہ صاحب نے اپنی لکھی ہوئی کتاب
حرمتِ سیدہ بتول سلام اللہ علیہا
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کو تحفتاً پیش کی
ملاقات کے بعد مصلح امت پیر سید حسین الدین شاہ صاحب قبلہ
پیر صاحب کو الوداع کرنے کے لیے خود باہر تشریف لائے










